عابد شیر علی مسلم لیگ ن کیلئے بدنامی کا باعث ہیں: سراج الحق

عابد شیر علی مسلم لیگ ن کیلئے بدنامی کا باعث ہیں: سراج الحق
عابد شیر علی مسلم لیگ ن کیلئے بدنامی کا باعث ہیں: سراج الحق

  



پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر مملکت سراج الحق نے کہا ہے عابد شیر علی مسلم لیگ ن کیلئے بدنامی کا باعث ہیں، سینئر وزیر ہوں، جواب دینا میری ذمہ داری ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عابد شیر علی نے پختونوں کو چور کہا ہے، وہ مسلم لیگ ن کیلئے بھی بدنامی کا باعث ہیں۔ سراج الحق نے کہا کہ وہ خیبرپختونخواہ کے سینئر وزیر ہیں اور جواب دینا بھی ان کی ذمہ داری ہے۔

مزید : پشاور