امریکی سفارتکار کی بھارت بدری کا حکم

امریکی سفارتکار کی بھارت بدری کا حکم
امریکی سفارتکار کی بھارت بدری کا حکم

  


نئی دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی سفارتکار سے امریکہ میں ’قانونی بدسلوکی‘ کے بعد بھارت نے بھی اسی درجے کے امریکی سفارتکار کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیا ہے ۔ بھارتی میڈیا نے اس عمل کو’جیسا کروگے ،ویسا بھروگے ‘ قراردیا ہے ۔ بھارت نے اس اسے پہلے 33 سال قبل امریکی سفارتکارجارج گریفن کواپنے سفارتکار پربھاکر مینن کو نکالے جانے کے ردِعمل میں ملک سے نکالا تھا ۔ مجموعی طور پر تقسیمِ ہند کے بعد بھارت سے دوسری بار امریکی سفارتکار کو نکلنے کا حکم دیا گیا ہے ۔

مزید : بین الاقوامی


loading...