قومی ہاکی چیمپئن شپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

قومی ہاکی چیمپئن شپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام جاری قومی ہاکی چیمپئن شپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا۔ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 19 ٹیموں نے حصہ لیاجن میں نیشنل بینک آف پاکستان، کسٹمز، ہائرایجوکیشن کمیشن، پورٹ قاسم ، اسلام آباد، پاکستان واپڈا، پاکستان نیوی، پاکستان پولیس، پی ٹی وی ،خیبرپختونخواہ ، پی آئی اے، پاکستان ائیرفورس، پنجاب، سندھ، ریلوے ، سوئی سڈرن گیس، پاکستان آرمی ، پاک سٹیل او ر بلوچستان شامل تھیں۔