ثانیہ مرزا کو برسبین انٹرنیشنل ٹینس ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں شکستثا
برسبین (اے پی پی) بھارت کی ثانیہ مرزا برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئیں۔ ویمنز ڈبلز ایونٹ کے سیمی فائنل میچ میں سپین کی کیرولین گارسیا اور کیٹارینا سریبوٹنک کی جوڑی نے بھارت کی ثانیہ مرزا اور سائی سیو وائی کو سخت مقابلے کے بعد 4-6، 7-6 اور 10-8 سے زیرکیا۔
پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔