سہ ملکی سیریز،افغانستان اور آئرلینڈکی ٹیمیں آج مدمقابل ہونگی

سہ ملکی سیریز،افغانستان اور آئرلینڈکی ٹیمیں آج مدمقابل ہونگی

دبئی (سپورٹس ڈیسک) دبئی سہ ملکی ون ڈے کرکٹ سیریز میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا۔ سیریز میں رواں سیریز میں افغانستان، سکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں، سیریز کے افتتاحی میچ میں افغانستان نے سکاٹ لینڈ کو ہرا کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا تھا، سیریز کا دوسرا میچ آج ہفتہ کو افغانستان اور آئرلینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی