لارنس روڈ پر غیر قانونی طور پر تعمیر کی جانے والی عمارت سیل

لارنس روڈ پر غیر قانونی طور پر تعمیر کی جانے والی عمارت سیل

لاہور( جنرل رپورٹر)ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر) محمد عثمان کی ہدایت پر ٹی ایم اے داتا گنج بخش ٹاؤن انتظامیہ نے لا رنس روڈ پر واقع غیرقانونی طور پر زیر تعمیر بلڈنگ کے خلاف کارروائی کی۔کا رروائی کے دوران پتہ چلا کہ بلڈنگ کے مالکان نے بغیر نقشہ کے عمارت کی تعمیر شروع کر رکھی ہے جس پر ٹا ؤن انتظامیہ نے کارروائی کر تے ہوئے غیر قانونی طور پر زیر تعمیر بلڈنگ کو سیل کر دیا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1