خاکسار تحریک کی کل ہونے والے آل پارٹیز کانفرنس ملتوی

خاکسار تحریک کی کل ہونے والے آل پارٹیز کانفرنس ملتوی

لاہور( نمائندہ خصوصی)خاکسار تحریک کے ترجمان طاہراقبال خان نے کہا ہے کہ خاکسار تحریک کے زیراہتمام کل بروز اتوار لاہورمیں ہونیوالی اے پی سی مارچ تک ملتوی کردی گئی۔اس امرکافیصلہ مرکزاعلیٰ خاکسارتحریک میںپارٹی عہدیداران کے ایک اعلیٰ سطحی اورہنگامی اجلاس میں کیا گیا۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اورمخدوم امین فہیم سمیت مختلف قومی رہنماﺅں کی سیاسی ونجی مصروفیات کودیکھتے ہوئے اوران کی طرف سے باضابطہ اصرار پراے پی سی مارچ تک ملتوی کرناپڑی ۔آئندہ تاریخ کااعلان مشاورت کے بعدکیا جائے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1