گلوکارہ افشاں نے غزلوں پر مشتمل سی ڈی کی تیاری شروع کر دی

گلوکارہ افشاں نے غزلوں پر مشتمل سی ڈی کی تیاری شروع کر دی
 گلوکارہ افشاں نے غزلوں پر مشتمل سی ڈی کی تیاری شروع کر دی

  

لاہور(پ )مشہور سنگر نور افشاں نے اپنی غزلوں پر مشتمل سی ڈی کی تیاری شروع کر دی ہے۔ غزلوں سے قبل انہوں نے دھمالے اور پنجابی گیت گا کر بہت شہرت حاصل کی تھی۔ ان کی سخی شہباز قلندر کی شان میں دھمالوں اور پنجابی گانوں کی سی ڈیز نے بہت مقبولیت حاصل کی۔ نور افشاں کا کہنا ہے کہ ان کی اردو غزلوں کی سی ڈی جنوری کے بعد مارکیٹ میں آ جائے گی۔

مزید : کلچر