میگھا اومان میں 15 جنوری سے پرفارم کریں

میگھا اومان میں 15 جنوری سے پرفارم کریں
 میگھا اومان میں 15 جنوری سے پرفارم کریں

  

لاہور(فلم رپورٹر) فلمسٹار میگھا اومان میں میوزیکل شو میںپندرہ جنوری سے پرفارم کریں گی ۔ بتایا گیا ہے کہ اومان کے شہر صلالہ کے مہر جان ہال میںہونے والے میوزیکل شو میں فلمسٹار میگھا اردو اور پنجابی گیتوں پر پرفارم کرینگی جبکہ اس موقعہ پرپاکستانی گلوکار ہ سائرہ نسیم، یونس لوہار، اداکارہ ماہی اور راللہ رکھا پیپسی بھی شریک ہونگے۔ پروگرام کے آرگنائزر نثار شاہد ہیں۔

مزید : کلچر