سلطان راہی کی 18 ویں برسی پر ریڈیو پاکستان لاہور نے خصوصی فیچر پیش کیا

سلطان راہی کی 18 ویں برسی پر ریڈیو پاکستان لاہور نے خصوصی فیچر پیش کیا

لاہور (اے پی پی) اداکار سلطان راہی کی 18 ویں برسی کے حوالے سے ریڈیو پاکستان لاہور نے خصوصی فیچر پیش کیا جسے سامعین کی کثیر تعداد نے پسند کیا۔ فیچر کے پروڈیوسر ظہیر عباس ¾ رائٹر خالد ابراہیم اور پس پردہ آواز حیدر عباس کی تھی۔فیچر میں سلطان راہی کی فنی خدمات پر اداکارہ بہار بیگم ¾ اداکار مصطفی قریشی اور دیگر کے تاثرات بھی نشر کئے گئے۔ 20 منٹ دورانیہ کے اس فیچر کے ایگزیکٹو پروڈیوسر ساجن حسن درانی تھے۔

مزید : کلچر