فلمساز و ہدایتکار فرح خان 50برس کی ہو گئےں

فلمساز و ہدایتکار فرح خان 50برس کی ہو گئےں
 فلمساز و ہدایتکار فرح خان 50برس کی ہو گئےں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (اے پی پی) بالی وڈکوریوگرافر،فلمساز و ہدایتکاراور اداکارہ فرح خان نے اپنی زندگی کی 50بہاریں دیکھ لیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق فرح خان 9جنوری1965ءکو فلم نگری ممبئی میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے بطور کوریو گرافراورہدایت کار فلم میں ہوں نا، اوم شانتی اورتیس مارخان سے اپنے مداحوں کو تفریح فراہم کی۔اپنے طویل ترین کیرئیر میں وہ80سے زائد فلموں کے 100سے زائد گانوں میں کوریوگرافر کی حیثیت سے کام کرچکی ہیں۔

مزید :

کلچر -