پاکستانی کرکڑ سہیل خان کا ڈوپ ٹیسٹ

پاکستانی کرکڑ سہیل خان کا ڈوپ ٹیسٹ
پاکستانی کرکڑ سہیل خان کا ڈوپ ٹیسٹ

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی کر کٹر سہیل خان کا نیشنل کر کٹ سٹیڈیم میںڈوپ ٹیسٹ لیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق سہیل خان کاڈوپ ٹیسٹ کیلئے اے اور بی سیمپل لیا گیا ہے ، سہیل خان کوورلڈکپ 2015 کی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے ٹیسٹ کی رپورٹ آنے کے بعد ورلڈکپ 2015 میں قومی کر کٹر کی شرکت کا فیصلہ کیا جائے گا۔

ورلڈ کپ 2015 میں ’نڈر‘ ہو کر کھیلنا ہو گا: معین خان

مزید : کھیل