روز ٹیلر، ساؤتھی اور ملز سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے سے دستبردار

روز ٹیلر، ساؤتھی اور ملز سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے سے دستبردار

کرائسٹ چرچ (سپورٹس ڈیسک) کیوی ٹیم سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں روز ٹیلر اور ٹم ساؤتھی کے بغیر میدان میں اترے گی۔ ورلڈ کپ سکواڈ سے نظر انداز کئے جانے والے فاسٹ باؤلر میٹ ہنری کو ٹیم میں طلب کر لیا گیا۔ فاسٹ باؤلر کائل ملز ابھی تک سو فیصد فٹنس حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوئے

مزید : کھیل اور کھلاڑی