فوجی عدالتوں کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے، مفتی ظفر جبار چشتی

فوجی عدالتوں کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے، مفتی ظفر جبار چشتی

لاہور(سٹاف رپورٹر) جماعت اہلسنّت پاکستان نے کہا ہے کہ دہشتگردی کو کنٹرول کرنے کےلئے فوجی عدالتوں کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے ، نبی آخرالزماں کی تعلیمات تمام بنی نوع انسان کو امن و آشتی، عدل و انصاف پوری انسانےت کو بھائی چارے، ےگانگت، اخوت، محبت اورامن کادرس دیتی ہےں اوراےک اےسا پرامن معاشرہ تشکےل دےا جس کی دنےا کی تارےخ مےں مثال نہےں ملتی۔اتوار کے روز لاہور ڈیفنس میں عید میلادالنبی کے یوم ولادت کے حوالے سے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اہلسنت لاہور کے ناظم اعلیٰ مفتی ظفر جبار چشتی، لاہور کے امیرسید شمس الدین بخاری،مولانا علامہ اشرف علی سعیدی ، قاری نذیر احمد قادری اور محمداسلم نواز قادری سمیت دیگر نے اپنے خطاب میں کہا ۔ مسائل قرآن و سنت کے نفاذ کے بغیر حل نہیں ہو سکتے ۔سیاسی ٹکراو¿اور تصادم سے مسائل میں بہتری آنے کی بجائے الجھاو¿ پیدا ہو گا ۔

 قرآن و سنت کے نفاذ کو یقینی بنانے کے لئے ملک بھر میں رابطہ عوام مہم کو چلایا جائے گا۔۔

مزید : میٹروپولیٹن 4