جمعیت علماءاسلام (س) کے زیر اہتمام سیمینار

جمعیت علماءاسلام (س) کے زیر اہتمام سیمینار

لاہور( پ ر ) جمعیت علماءاسلام (س) نے کہا ہے کہ پیغمبر مصطفی کی تعلیمات کو سامنے رکھتے ہوئے عوام میں محبت عام کر نے اور نفرتےں ختم کر نے کےلئے علماءاور معاشرے کے ہر فرد کو عمل کے میدان میں اتر نا ہو گا ان خیالات کا اظہار جے یو آئی (س) لاہور کے زیر اہتمام ”سیرت النبی اور امن عالم “ کے عنوان سے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی لاہور کے امیریوآئی (س)لاہور کے امیرمولانا عبد ا لر ب امجد، ناظم اعلیٰ قاری اعظم حسین، قاری واحد بخش ، عبدالروف ربانی مولانا محمد ایوب ندیم،مولانامحمدنواز سندھو،مولانا علی شاہ،قاری غلام اکبر ودیگر نے اپنے خطاب میں کیا

،پروفیسر ولی محمد ،پروفیسر عبدالرحمن اویسی سمیت دیگر نے اپنی خطاب کیا۔

مقررین نے کہا کہ معاشرے میںناانصافی کی وجہ سے ہر طرف بد امنی قتل وغارت اور جرائم بڑھتے جا رہے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4