دہشتگردی کے خاتمے کےلئے فوجی عدالتوں کا قیام خوش آئند ہے، عبد الرشید قریشی

دہشتگردی کے خاتمے کےلئے فوجی عدالتوں کا قیام خوش آئند ہے، عبد الرشید قریشی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)عبد الرشید قریشی چیئرمین عدلیہ بچاﺅ کمیٹی این اے بٹ یاور مقبول ، محمد افضال جٹ ، محبوب حسن چودھری ،امتیاز رشید قریشی ، رانا ضمیر، راجہ جبارخان ، میاں شوکت علی ، امجد علی ملہی ،سرفراز رفیق ،چودھری محمد صدیق گجر، شہباز رشید قریشی ، ایم شاہد مقبول شیخ امیدوار برائے صدارت لاہور ہائی کورٹ بار، عبد القادر قریشی، محمد سعید انصاری سابق صدر لاہور ہائی کورٹ بار، سردار عبد المجید ڈوگر پیر محمد اشرف قریشی امیدوار برائے صدارت پاکپتن بار، عبد الرحمن ایڈووکیٹ فورٹ عباس ،جلیل احمد خان اوٹھی ،منظور علی بھٹی ، رائے زاہد حیات ، زاہد سکندر خان ،ساجد منور قریشی اور متعدد وکلاءنے مشترکہ بیان دیتے ہوئے کہا کہ دہشتگردوںکو پھانسی نہیں چوک میں گولیوں کا نشانہ بنایا جائے اور دہشتگردی کے خاتمے کےلئے فوجی عدالتوں کا قیام خوش آئند ہے۔