پولیس میں خالی پوسٹوں کی 300 اسامیوں پر1 لاکھ 63 ہزار درخواستیں وصول

پولیس میں خالی پوسٹوں کی 300 اسامیوں پر1 لاکھ 63 ہزار درخواستیں وصول

لاہور(کرائم سیل)پنجاب پولیس میں 300اسامیوں کے لیے ڈیڑھ لاکھ سے زائد درخواستیں موصول ہونے پر آئی جی آفس کے افسران شدید پریشانی کا شکار ہو گئے۔ ایک لاکھ 63ہزار سے زائد درخواستیں آئی جی آفس کو موصول ہو چکی ہیں ۔ذرائع کے مطابق ان درخواستوں میں سے اہل افراد کو شارٹ لسٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزید : علاقائی