را ئیو نڈ سٹی ، مخالفین کی فائرنگ سے 38 سالہ شخص جاں بحق

را ئیو نڈ سٹی ، مخالفین کی فائرنگ سے 38 سالہ شخص جاں بحق

لا ہور (کرا ئم سیل )را ئیو نڈ سٹی کے علاقہ میں 38سا لہ شخص د یر ینہ د شمنی کی بھینٹ چڑ ھ گیا ۔ پو لیس نے نعش کو پو سٹ ما ر ٹم کے لئے مردہ خانہ منتقل کرکے مقد مہ در ج کرکے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق را ئیو نڈ سٹی ر حمن پو ر ہ کا ر ہا ئشی38سا لہ 4بچو ں کا با پ محمد رزا ق جو مقامی علاقہ میں زمیندا ر تھا ۔ پو لیس کے مطا بق گزشتہ روز عطا محمد ،بشیر اور جہا نگیر سمیت 2نا معلوم مسلح ا فرا دگھر میں گھس آ ئے اور اند ھا دھند فا ئر نگ کر کے رزاق کو شد ید زخمی کردیا اور موقع سے فرا رہو گئے ۔ اید ھی ایمبولنس نے زخمی کو طبی امدا د کے لئے مقامی ہسپتا ل منتقل کیا جہا ں ڈا کٹرو ں نے مو ت کی تصد یق کردی ۔ پو لیس نے مقتو ل کے بھا ئی محمد علی کی مد عیت میں عطا محمد ،بشر اور جہا نگیر سمیت 2نا معلوم کے خلا ف مقد مہ د ر ج کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔ پو لیس کے مطا بق مقتو ل ملزمان کے بھا ئی کے قتل میں ملو ث تھا لیکن عدا لت نے اسے بے گنا ہ قرا ر د یا تھا جس پر ملزمان نے ر نجش ر کھتے ہو ئے اسے قتل کردیا ۔

مزید : علاقائی