6سالہ ایمان شہزاد کی ہلاکت کا مقدمہ درج کر لیا گیا

6سالہ ایمان شہزاد کی ہلاکت کا مقدمہ درج کر لیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم سیل)غالب مارکیٹ کے علاقہ میں چند روز قبل جاں بحق ہونے والی 6سالہ ایمان شہزاد کے واقعہ کا مقدمہ گزشتہ رات تھانہ غالب مارکیٹ میں درج کر لیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق مقدمہ نمبر 24/15 کو دفعہ 322 کے تحت درج کیا گیا ہے جس میں ایل ڈی اے افسران اور مال کی انتظامیہ کو نامزد کیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -