شمالی چھاونی ، موٹر سا ئیکل چور گینگ کا سر غنہ کو گر فتار

شمالی چھاونی ، موٹر سا ئیکل چور گینگ کا سر غنہ کو گر فتار

لاہور(کرائم سیل)شمالی چھاونی پو لیس نے کاروائی کر تے ہو ئے موٹر سا ئیکل چور گینگ کے سر غنہ کو گر فتار کر تے ہو ئے اس کے قبضہ سے نا جائز اسلحہ سمیت دو موٹر سائیکل بر آ مد کر تے ہو ئے اس کے خلاف مقد مہ درج کر تے ہو ئے حوالات میں بند کر دیا ۔

بتا یا گیا ہے کہ ایس ایچ او شمالی چھاونی شبیر اعوان نے جوڑے پل کے قریب نا کہ لگا یا ہوا تھا ایک مشکوک موٹر سا ئیکل کو روکنے کا اشارہ کیا جس نے موٹر سا ئیکل بھگا دی پو لیس نے بند گلی سے غلام رسول نا می کو گر فتار کر لیا ،دوران تفتیش درجنوں وادتوں کا انکشاف ہوا ہے جبکہ ملزم کے قبضہ سے دو موٹر سائیکل اور پسٹیل بر آ مد ہوئے۔

مزید : علاقائی