16تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تقرر وتبادلے کے احکامات

16تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تقرر وتبادلے کے احکامات

لاہور(کرائم سیل )ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے شہر کے 16تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تقرر وتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جاوید صدیق کو پولیس لائنز سے ایس ایچ او شادباغ ، انسپکٹر محمد سرور کو ایس ایچ او اقبال ٹاؤں سے ایس ایچ او رائیونڈ ، انسپکٹر عمر رشید کو نواب ٹاؤن سے ایس ایچ او نولکھا ، انسپکٹررائے ناصر عباس کو پولیس لائن سے ایس ایچ او نواب ٹاؤن، انسپکٹر محمد ناصر کو مصطفی آباد سے ایس ایچ او مناواں ، انسپکٹرراحیل امجد کو مناواں سے ایس ایچ او ہربنس پورہ ، انسپکٹرمحمد یوسف کو پولیس لائن سے ایس ایچ او ٹبی سٹی ، انسپکٹرصدا کو ٹبی سٹی سے ایس ایچ او لوئر مال ، انسپکٹرنبی بخش کو پرانی انارکلی سے ایس ایچ او فیصل ٹاؤن ، انسپکٹرطارق ظفر کو فیصل ٹاؤن سے ایس ایچ او پرانی انارکلی ، سب انسپکٹر محمد ادریس کو پولیس لائن سے ایس ایچ او لیاقت آباد ، سب انسپکٹر خالد محمود ملک کو پولیس لائن سے ایس ایچ او مصطفی آباد ، سب انسپکٹر خالد فاروق کو پولیس لائن سے ایس ایچ او شالیمار ، سب انسپکٹر ابرار حیدر کو پولیس لائن سے ایس ایچ او ہڈیارہ، سب انسپکٹر محمد رضا کو شادباغ سے ایس ایچ او اقبال ٹاؤن ، سب انسپکٹر محمد اکرم کو ہڈیارہ سے پولیس لائن رپورٹ کرنے کا حکم دیا۔

مزید : علاقائی