بیو ہ خا تو ن کو نو سربازو ں نے لو ٹ لیا

بیو ہ خا تو ن کو نو سربازو ں نے لو ٹ لیا

لا ہور (کرا ئم سیل )اچھر ہ کی ر ہا ئشی ر خسانہ کو نا معلوم نمبر سے کا ل آ ئی کہ آ پ کا 5لاکھ رو پے کا انعام نکلا ہے۔نوسربازوں نے 10ہزار رو پے لے کر 5دن بعد آ نے کا کہاپانچ دن بعدخا تو ن آ فس گئی تو اسے متعلقہ شخص نہ ملا جس پر خا تو ن تھا نہ غا لب ما ر کیٹ پہنچی تو پو لیس نے مقد مہ در ج کر نے سے انکا ر کردیا ۔ اس حوالے سے تھا نہ غا لب ما ر کیٹ فو ن کیا گیا تو محر ر صدا قت نے بتا یا کہ خاتو ن کی کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی ہے۔

مزید : علاقائی