و یٹرنری یونیورسٹی کے راوی کیمپس پتو کی کے تر قیا تی منصو بے کی منظوری

و یٹرنری یونیورسٹی کے راوی کیمپس پتو کی کے تر قیا تی منصو بے کی منظوری

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)پلا ننگ کمیشن آ ف پاکستان نے و فا قی و زیر برا ئے پلا ننگ، ڈیولپمنٹ اینڈریفارمز پرو فیسر احسن اقبا ل کے زیر صدارت ا جلاس میں یونیورسٹی آ ف و یٹرنری اینیمل سا ئنسز کے راوی کیمپس پتو کی کے 98 کرو ڑ رو پے مالیت کے تین سا لہ تر قیا تی منصو بے کی منظوری دے دی ہے۔ اس تر قیا تی منصو بے کا مقصد را وی کیمپس پتو کی میں تعلیمی وتحقیقی سہو لیات کو مزید بڑ ھا نا ہے ۔ اس منصو بے کی تحت نو) (9 جدیدتحقیقی لیبارٹریوں/سنٹرز پر مشتمل ایک سینٹر ل لیبا ر ٹر ی کمپلیکس کا قیا م عمل میں لا یا جا ئے گا جس سے پوسٹ گر یجو یٹ ر یسر چ کی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا۔ نیز پوسٹ گر یجو یٹ طلبہ کیلئے ایک جدیدسینٹر ل لا ئبر یر ی ، ر یسر چ، انو ویشن اینڈ کمرشلا ئز یشن کا ایک دفتر ، لیکچر ہالز ، ایک سٹوڈنٹ ٹیچر سنٹر، ایک سیمینار ہال اوردو ر دراز علاقوں سے آئے ہوئے اسا تذہ کے لیئے ر ہا ئش گاہیں بھی تعمیر کیجائیں گی۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پاشا نے کہا ہے کہ اس تر قیا تی منصو بے کی تکمیل سے یونیورسٹی میں معیاری تعلیمی وتحقیقی سرگرمیوں میں مزید اضافہ ہوگا جو صنعتی و معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گی ۔ ڈا ئر یکٹر پلا ننگ اینڈ ڈیو یلوپمنٹ ویٹر نر ی یو نیو ر سٹی ڈاکٹر محمد ا فضل نے کہاہے کہ اس منصوبے کے تحت را وی کیمپس پتو کی میں نئے تحقیقی سہولیات کے قیا م سے نہ صرف و یٹر نر ی یو نیو رسٹی کو مزید و سعت ملے گی بلکہ جا نو روں کی پیداوار اور ان کی برآمد میں اضافہ سے ملکی معشیت میں بھی مزید بہتری ہو گی ۔

مزید : صفحہ آخر