بھارتی ریاست مہاراشٹرمیں دھماکہ تین مزدور جاں بحق

بھارتی ریاست مہاراشٹرمیں دھماکہ تین مزدور جاں بحق

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹرمیں کم شدت کے دھماکے سے تین مزدور جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پونے کے قریب واقع ضلع ستارا میں ونڈپاورسٹیشن کے قریب دھماکہ ہواہے ۔ پولیس کے مطابق یہ ایک حادثاتی دھماکہ ہوا جو ہوا کی چکی کیلئے استعمال ہونیوالی گیلٹن چھڑیوں کی وجہ سے ہواہے ۔

مزید : صفحہ آخر