شہبازشریف کی بلوچستان کے ضلع گوادر میں سکیورٹی فورسز پر حملے کی مذمت

شہبازشریف کی بلوچستان کے ضلع گوادر میں سکیورٹی فورسز پر حملے کی مذمت

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے بلوچستان کے ضلع گوادر میں سکیورٹی فورسز پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیاہے۔ وزیراعلیٰ نے حملے میں زخمی ہونے والے سکیورٹی فورسز کے اہلکا روں کی جلد صحت یابی کیلئے دعابھی کی ہے ۔

مزید : صفحہ آخر