بجلی کے بل جمع کرانے پر عمران و ریحام خان کے شکر گزار ہیں،عابد شیر علی

بجلی کے بل جمع کرانے پر عمران و ریحام خان کے شکر گزار ہیں،عابد شیر علی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرمملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر علی نے کہاہے کہ بجلی کے بل جمع کرانے پر عمران و ریحام خان کے شکر گزار ہیں ۔ اپنے ایک بیان میں اُن کاکہناتھاکہ ریحام خان ،عمران خان کی زندگی میں مثبت تبدیلی لے کرآئی ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آئندہ بروقت بجلی و گیس کے بل اداکرتے رہیں گے ۔

مزید : صفحہ آخر