راولپنڈی میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

راولپنڈی میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق
راولپنڈی میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے لیاقت کالونی مین دو افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے لیاقت کالونی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے 2 افراد کو قتل کر دیا ۔جبکہ واقعے کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو قبضے میں لے لیا ہے جبکہ حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

مزید :

راولپنڈی -