پرویز مشرف حملہ کیس ، 2 ملزمان کو ڈسٹرکٹ جیل منتقل کر دیا ، ایک دو دن میں پھانسی دینے کا امکان

پرویز مشرف حملہ کیس ، 2 ملزمان کو ڈسٹرکٹ جیل منتقل کر دیا ، ایک دو دن میں ...
پرویز مشرف حملہ کیس ، 2 ملزمان کو ڈسٹرکٹ جیل منتقل کر دیا ، ایک دو دن میں پھانسی دینے کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پولیس نے سنٹرل جیل سے مزید 2 دہشت گردوں کو ڈسٹرکٹ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف حملہ کیس میں ملوث 2 دہشت گردوں کو سنٹرل جیل سے ڈسٹرکٹ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔جبکہ ان دہشت گردوں کو ایک سے دو روز میں پھانسی دیے جانے کا بھی امکان ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق ان دہشت گردوں کو عزیزوں کو بھی ان سے آخری ملاقات کے لیے بلا لیا گیا ہے ۔یاد رہے ان دہشت گردوں کا تعلق کراچی اور چکوال سے ہے تاہم انہیں پھانسی کی سزا فیصل آباد میں دی جائے گی۔

مزید :

فیصل آباد -