ریحام خان راتوں رات پاکستان کی طاقتور سیاسی شخصیات میں شامل

ریحام خان راتوں رات پاکستان کی طاقتور سیاسی شخصیات میں شامل
ریحام خان راتوں رات پاکستان کی طاقتور سیاسی شخصیات میں شامل

  

اسلام آباد (آن لائن) ٹی وی اینکر ریحام خان راتوں رات پاکستان کی طاقتور سیاسی شخصیات میں شامل ہوگئی ہیں، ریحام خان مشہور تو پہلے بھی تھیں مگر عمران خان سے شادی کے بعد شہرت کی بلندیوںکو چھورہی ہیں ۔عمران خان اس وقت پاکستان کے مقبول ترین رہنماﺅں میں شامل ہیں اور ریحام خان اس وقت پاکستان میں خاتون اول کلثوم نواز شریف کے بعد طاقتور ترین خاتون بن کر سامنے آئی ہیں۔ خبر رساں ایجنسی 'آن لائن ' نے تبصرہ  ہوۓ کہا ہے کہ  مستقبل میں ریحام خان عمران خان کی سیاسی وراثت کی بہترین وارث ثابت ہوسکتی ہیں۔

مزید : اسلام آباد