کراچی میں پولیس تشدد سے مبینہ ٹارگٹ کلر ہلاک

کراچی میں پولیس تشدد سے مبینہ ٹارگٹ کلر ہلاک
کراچی میں پولیس تشدد سے مبینہ ٹارگٹ کلر ہلاک

  

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ٹارگٹ کلنگ کے الزام میں گرفتار ملزم مبینہ طور پر پولیس تشدد سے ہلاک ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل گرفتار ہونے والے مبینہ ٹارگٹ کلر فراز عرف رائیڈر پولیس تشدد سے کھوکھرا پار تھانے میں ہلاک ہو گیا ۔ملزم فراز عرف رائیڈر علق سیاسی جماعت سے ہے جبکہ اس کی ہلاکت کے بعد کراچی کے علاقے ملیر میں دکانیں بند ہونا شروع ہو گئیں ہیں۔پولیس نے مو قف اختیار کیا ہے کہ ملزم کی ہلاکت پولیس تشدد سے نہیں بلکہ دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ہے۔

مزید : کراچی