آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے

آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے
آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے
کیپشن: Zardari

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر مملکت اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کراچی سے لاہور پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری لاہور میں قیام کے دوران پارٹی رہنماﺅں سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری لاہور میں پارٹی رہنماﺅں اور کارکنوں کے تحفظات سے متعلق آگاہی بھی حاصل کریں گے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -