غیر ملکی سفیروں کے وفد کی سی ایم ایچ آمد، سانحہ پشاور کی زخمیوں کی عیادت

غیر ملکی سفیروں کے وفد کی سی ایم ایچ آمد، سانحہ پشاور کی زخمیوں کی عیادت
غیر ملکی سفیروں کے وفد کی سی ایم ایچ آمد، سانحہ پشاور کی زخمیوں کی عیادت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکی سفیروں کے 9 رکنی وفد نے کمبائنڈ ملٹری ہاسپٹل پشاور کا دورہ کر کے آرمی پبلک سکول پر حملے میں زخمی ہونے والے طلباءکی عیادت کی۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ غیر ملکی سفیروں میںسعودی عرب، ترکی، آسٹریلیا ، یو اے ای اور برطانیہ شامل تھے جبکہ عرب امارات اور برطانیہ کے ہائی کمشنر بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اس موقع پر سفیروں نے سانحہ پشاور کا شکار بننے والے بچوں سے مکمل اظہار یکجہتی کیا۔ 

سری لنکن ٹیم حملہ کی سماعت، ملک اسحق کو 15 جنوری کو پیش کرنے کا حکم

مزید :

قومی -اہم خبریں -