پرویز رشید حلقہ این اے 122 کے نتائج پر عوام کو گمراہ کر رہے ہیں:شیریں مزاریں

پرویز رشید حلقہ این اے 122 کے نتائج پر عوام کو گمراہ کر رہے ہیں:شیریں مزاریں
 پرویز رشید حلقہ این اے 122 کے نتائج پر عوام کو گمراہ کر رہے ہیں:شیریں مزاریں

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی تر جمان کاشیریں مزاریں کا کہنا ہے کہ پرویز رشید جان بوجھ کر عوام کو گمراہ کر رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات پرویز رشید کی پریس کانفرنس کے بعد میڈیا سے بات کر تے ہو ئے شیریں مزاریں کا کہنا تھا کہ پرویز رشید حلقہ این اے 122 کے نتائج پر عوام کو گمراہ کر رہے ہیں ، حلقہ این اے 122 میں ووٹوں کی گنتی نہیں ہو ئی بلکہ نتائج کی جانچ پڑتال ہو ئی ہے۔جب ووٹوں کی گنتی ہو گی تو نتائج عوام کے سامنے آجائیں گے۔

حلقہ این اے 122 کے رزلٹ کا سب سے زیادہ انتظار ن لیگ کو ہے:پرویز رشید

مزید : قومی