اسلام آباد میں قیام امن کیلئے 2ہزار رضاکاروں پر مشتمل کمیٹی قائم

اسلام آباد میں قیام امن کیلئے 2ہزار رضاکاروں پر مشتمل کمیٹی قائم
اسلام آباد میں قیام امن کیلئے 2ہزار رضاکاروں پر مشتمل کمیٹی قائم

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارلحکومت میں میں امن و امان کی صورتحال بہتر کرنے کیلئے دوہزار عام شہریوں پر مشتمل کمیٹی بنا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق یہ کمیٹی وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی ہدایت پر بنائی گئی ہے۔ آئی جی اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ یہ لوگ اپنے ارد گرد ہونے والی تمام سرگرمیوں پر نظر رکھیں گے اور کسی بھی مشکوک شخص یا چیز کی اطلاع براہ راست پولیس کو دیں گے۔

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں کوئیک رسپانس فورس تعینات کرنے کے احکامات جاری

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں