رینجرز کے کراچی بھر میں چھاپے ،46 ملزمان گرفتار ، اسلحہ بر آمد

رینجرز کے کراچی بھر میں چھاپے ،46 ملزمان گرفتار ، اسلحہ بر آمد
رینجرز کے کراچی بھر میں چھاپے ،46 ملزمان گرفتار ، اسلحہ بر آمد

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) رینجرز نے شہرکے مختلف علاقوں میں چھاپے مارکر  46 دہشتگرد وں گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق چھاپے گل ٹاون ، قصبہ کالونی،اورنگی ٹاون ،جمعہ گوٹھ ،اور علی بروہی گو ٹھ میں مارے گئے  ۔رینجرز ترجمان کا کہنا تھا کہ کچھ ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، جن سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی بر آمد ہوا ہے۔

تعلیمی اداروں کی سکیورٹی، وزیر تعلیم سندھ نے اجلاس بلا لیا

مزید : کراچی /اہم خبریں