وزیر اعلی شہباز شریف کا مولانا فضل الرحمان اور قاری حنیف جالندھری سے رابطہ

وزیر اعلی شہباز شریف کا مولانا فضل الرحمان اور قاری حنیف جالندھری سے رابطہ
وزیر اعلی شہباز شریف کا مولانا فضل الرحمان اور قاری حنیف جالندھری سے رابطہ

  

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلی شہباز شریف نے مدارس پر کاروائی کے حوالے سے منگل کو اجلاس طلب کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان اور قاری حنیف جالندھری سے رابطہ کیا ہے اور یقین دلایا ہے کہ کسی کو مدارس کے خلاف ازخود کاروائی کی اجازت نہیں ہو گی۔ واضح رہے کہ اکیسویں آئینی ترمیم میں مدارس کے خلاف کاروائی اور مذہبی انتہا پسندی میں لفظ مذہب استعمال ہو نے پر مولانا فضل الرحمان ناراض تھے۔

تعلیمی اداروں میں سیکیورٹی انتظامات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا: شہباز شریف

مزید : قومی