میاں نواز شریف کا وہ واقعہ جسے پڑھ کر آپ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائیں گے

میاں نواز شریف کا وہ واقعہ جسے پڑھ کر آپ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائیں گے
میاں نواز شریف کا وہ واقعہ جسے پڑھ کر آپ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائیں گے

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سیاست دان عابدہ حسین کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں۔ انہوں نے حکومت میں متعدد اہم ذمہ داریاں بھی نبھائی ہیں اور ساتھ ہی کتابیں بھی لکھی ہیں۔ ان کی کتاب ’Power Failure‘میں کئی سیاستدانوں کے بارے میں دلچسپ واقعات درج کئے گئے ہیں ۔

انہوں نے میاں نواز شریف کے بارے میں اپنی کتاب میں ایک دلچسپ واقعہ لکھا ہے۔وہ لکھتی ہیں:

جب بے نظیر بھٹو وزیراعظم بنیںتواپوزیشن پارٹیوں نے فوراًہی ان کے خلاف ایک الائنس بنا لیا۔ بلوچستان کے وزیر اعلیٰ نواب اکبر بگٹی نے ان سب کو کوئٹہ میں بلالیا۔ابھی بحث شروع ہونے والی تھی جب نواز شریف نے کہا کہ انہوں نے ایک ضروری فون کال کرنی ہے ۔چونکہ انہوں نے آنے میں قدرے تاخیر کردی،اس دوران رہنماﺅں نے بے چینی محسوس کرنی شروع کردی۔آخرکار عابدہ حسین سے کہا گیا کہ وہ انہیں لے کر آئیں۔وہ بتاتی ہیں۔۔۔’سوداگر (بگٹی کا پی اے)دروازے پر تھا۔اس نے بے خوشدلی سے میرا استقبال کیا اور بتایا کہ نواز شریف فون پر گنگنا رہے ہیں۔‘

وزیر اعظم نواز شریف کا نو منتخب سری لنکن صدر کو فون،مزید جانئے

مزید : ڈیلی بائیٹس