”مشن نیوزی لینڈ“شاہینوں کی آج کرائسٹ چرچ روانگی

”مشن نیوزی لینڈ“شاہینوں کی آج کرائسٹ چرچ روانگی
”مشن نیوزی لینڈ“شاہینوں کی آج کرائسٹ چرچ روانگی

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ کے خلاف تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کیلئے آج کراچی سے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ روانہ ہوگی۔ شاہد خان آفریدی ٹی ٹونٹی اور اظہر علی ون ڈے ٹیم کی قیادت کرینگے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیم کے ساتھ ٹیم مینجمنٹ کے ارکان سمیت 25ارکان جائینگے۔ یہ پاکستانی ٹیم کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے پہلے آخری انٹرنیشنل دورہ ہوگا ۔ اس کے بعد پاکستان کے کھلاڑی پاکستان سپر لیگ کے میچوں میں جلوہ گر ہونگے جس کے بعد بھارت میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلا جائے گا۔

مزید :

کھیل -