سپین کے شاہ فلپ ششم کی ہمشیرہ اور ان کے شوہر کے خلاف کرپشن کے مقدمے کی سماعت پیر کو ہوگی

سپین کے شاہ فلپ ششم کی ہمشیرہ اور ان کے شوہر کے خلاف کرپشن کے مقدمے کی سماعت ...

  

میڈرڈ (اے پی پی) سپین کے شاہ فلپ ششم کی ہمشیرہ شہزادی کرسٹینا اور ان کے شوہر کے خلاف کرپشن کے مقدمے کی سماعت پیر کو ہوگی ۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق مقدمے کی سماعت جزیرہ مالور کے شہر پالما میں ہو گی جہاں شہزادی کرسٹینا ، ان کے شوہر اور 16 دیگر افراد کے خلاف بدعنوانی کے الزامات میں مقدمہ چلایا جائے گا۔ مقدمے کی سماعت جون تک مکمل ہوگی۔ شہزادی کرسٹینا شاہی خاندان کی پہلی رکن ہیں ۔

جن کے خلاف بدعنوانی کے الزام میں مقدمہ چلایا جارہا ہے۔

مزید :

عالمی منظر -