جرمن جاسوس طیاروں کی پہلی بار شام اور عراق کی فضائی حدود میں 3 گھنٹے تک پرواز

جرمن جاسوس طیاروں کی پہلی بار شام اور عراق کی فضائی حدود میں 3 گھنٹے تک پرواز

  

برلن( (این این آئی) جرمن فوج کے جاسوس طیاروں نے پہلی مرتبہ شام اور عراق کی فضائی حدود میں پرواز کی ہے۔جرمن میڈیا کے مطابق جرمن وزارت دفاع کے ترجمان نے کہاکہ 2 جاسوس طیاروں نے تقریباً 3 گھنٹے دونوں ممالک کے اوپر پرواز کرتے ہوئے خفیہ معلومات اکھٹی کی ہیں۔ فضاء میں جنگی طیاروں کو ایندھن فراہم کرنیوالا ایک ایئر بس طیارہ اور ایک بحری جہاز بھی داعش کیخلاف اس جرمن مشن میں شامل ہیں۔

مزید :

عالمی منظر -