شاہ رخ سمیت 25 اداکاروں کی سیکیورٹی کم کر دی گئی

شاہ رخ سمیت 25 اداکاروں کی سیکیورٹی کم کر دی گئی
 شاہ رخ سمیت 25 اداکاروں کی سیکیورٹی کم کر دی گئی

  

ممبئی (این این آئی) ممبئی پولیس نے بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان اور عامر خان سمیت 25 اداکاروں کی سیکیورٹی کم کردی ہے ۔ ممبئی پولیس کے اہلکار کے مطابق اہلکاروں کو بلاضرورت وی آئی پیز کی سیکیورٹی پرتعینات کرکے ضائع کیا جارہا تھا جس کے باعث ان شخصیات کی سیکیورٹی کو کم کردیا جائیگا۔ ،اہلکار کے مطابق عامر اور شاہ رخ کی حفاظت کیلئے صرف 2 مسلح کانسٹیبل دو شفٹوں میں تعینات ہونگے۔رپورٹ کے مطابق راج کمارہیرانی، وندو ونود چوپڑا اور فرح خان سمیت 23 بولی وڈ شخصیات کی سیکیورٹی بھی کم کر دی گئی ہے۔

مزید :

کلچر -