میں ایکشن ہیرو ہوں، جان ابراہم

میں ایکشن ہیرو ہوں، جان ابراہم
 میں ایکشن ہیرو ہوں، جان ابراہم

  

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکار جان ابراہم نے کہا ہے کہ میں ایک ایکشن ہیرو ہوں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے ایکشن سے محبت ہے اور میرا یقین ہے کہ میں ایک ایکشن ہیرو ہوں ، انہوں نے کہا کہ یقیناًانجری ایکشن کا حصہ ہے اور میں حال ہی میں تین بار گھنٹے کا آپریشن کروا چکا ہوں تاہم اس کے باوجود بالکل فٹ مضبوط اور تیز رفتار ہوں، انہوں نے کہا کہ میں تسلیم کرتا ہوں کہ میں ایک اچھا ڈانسر نہیں ہوں۔

مزید :

کلچر -