انجلینا جولی کے بچے ’’گنگفو پانڈا تھری‘‘ میں جلوہ گر ہونگے

انجلینا جولی کے بچے ’’گنگفو پانڈا تھری‘‘ میں جلوہ گر ہونگے
انجلینا جولی کے بچے ’’گنگفو پانڈا تھری‘‘ میں جلوہ گر ہونگے

  

لاس اینجلس (آن لائن) ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی نے کہا ہے کہ ان کے بچے پاکس‘ زاہارا‘ سہیل اور نوکس انکے ساتھ چینی کارٹون کلان ’’کنگفو پانڈا تھری‘‘ میں جلوہ گر ہونگے۔ چالیس سالہ اداکارہ جو کہ اس کارٹون میں شیرنی کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ اب انکے بچے دیگر پانڈاز کیلئے اپنی آواز لینڈ کرینگے۔ سات سالہ نوکس کی اپنی والدہ کے ہمراہ یہ پہلی پرفارمنس ہو گی تاہم انکے دوسرے بچے جولی کیساتھ دیگر سیٹ پر بھی کام کر چکے ہیں۔

مزید :

کلچر -