علماء فضائل جہاد کے ساتھ شرائط جہاد بھی پیش کریں،صاحبزادہ حامد سعید کاظمی

علماء فضائل جہاد کے ساتھ شرائط جہاد بھی پیش کریں،صاحبزادہ حامد سعید کاظمی

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر اور نظام مصطفی پارٹی کے سینئر رہنما صاحبزادہ سید حامد سعید کاظمی نے کہا ہے کہ علماء فضائل جہاد کے ساتھ شرائط جہاد بھی پیش کریں۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ کے نام پر ڈالروں کا کاروبارعروج پر ہے۔بھارت پاکستان کو پٹھان کوٹ حملے میں ملوث کرنے کے بہانے ڈھونڈ رہا ہے۔

پاکستان کو پٹھان کوٹ حملہ کے معاملہ پر دفاعی پوزیشن نہیں لینی چاہیے۔بھارت نے عالمی توجہ حاصل کرنے کیلئے پٹھان کوٹ حملہ کا ڈرامہ رچایا ہے۔دہلی کو پاک افعان تعلقات بردشت نہیں اسلحہ کے عالمی تاجر دنیا میں امن قائم نہیں ہونے دیتے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -