جمعیت اہل حدیث پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس آج ہو گا

جمعیت اہل حدیث پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس آج ہو گا

  

لاہور (نمائندہ خصوصی) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس آج10 جنوری کو لاہور مرکزی دفتر106 راوی روڈ میں ہو گاجس کی صدارت مرکزی امیر سینیٹر پروفیسر ساجد میرکریں گے۔اجلاس میں سعودی عرب اور ایران کی کشیدگی کے تناظر میں پیدا ہو نے والی صورتحال کے علاوہ حکومت کی طرف سے دینی مدارس میں مجوزہ اصلاحات، نیشنل ایکشن پلان کے تحت علماء کی گرفتاریاں ومقدمات سے پیدا ہونے حالات پر غور اورآئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -