پراناو دھناواڑے اب سچن ٹنڈولکر کے ساتھ اننگز شروع کریں گے

پراناو دھناواڑے اب سچن ٹنڈولکر کے ساتھ اننگز شروع کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسکول میچ میں 1009 رنز کی ناقابل شکست اننگز تخلیق کرکے شہرت کی بلندیاں پانے والے ونڈر کڈ پراناو دھناواڑے کیلئے یہ ان کے دیرینہ خواب کی تکمیل ہی ہوگی کہ وہ ماسٹر بیٹسمین سچن ٹنڈولکر کے ساتھ اننگز کا آغاز کریں گے۔ ذہن کے گھوڑے دوڑانے اور کسی فریب میں مبتلا ہوئے بغیر یہ جان لیں کہ اس بات کو مشہور آن لائن گیم ایپ اسٹک کرکٹ نے یقینی بنایا ہے جہاں پراناو کو آل اسٹارز ٹیم میں سچن کے ساتھ اننگز کا آغاز کرتے ہوئے دیکھا جا سکے گا جنہیں حال ہی میں ماسٹر بیٹسمین نے اپنا دستخط شدہ بیٹ بھی انعام میں دیا ہے۔

مزید :

ایڈیشن 1 -