اعصام الحق قریشی کو برسبین انٹرنیشنل کے پہلے رآنڈ میں شکست

اعصام الحق قریشی کو برسبین انٹرنیشنل کے پہلے رآنڈ میں شکست

  

اعصام الحق قریشی اور جوناتھن مرے برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے ہی رآنڈ میں شکست کھاکر باہر ہوگئے۔آسٹریلیا کے شہر برسبین میں جاری میگا ایونٹ کے ڈبلز مقابلوں کے پہلے رآنڈ میں پاکستان کے اعصام الحق قریشی اور ان کے برطانوی جوڑی دار جوناتھن مرے اسٹریٹ سیٹ میں شکست کھا گئے۔پولینڈ کے لوکاز کوبوٹ اور مارکن میٹکوزکی کی کامیابی کا اسکور 6۔3 اور 6۔4 رہا۔

مزید :

ایڈیشن 1 -