ہیر، نو جو ان پستول صا ف کر تے ہوئے گو لی لگنے سے شد ید زخمی ہو گیا
لا ہور (وقائع نگار)تھا نہ ہیئر کے علا قہ میں نو جو ان پستول صا ف کر تے ہو ئے گو لی پیٹ میں لگنے سے شد ید زخمی ہو گیا ۔حا لت تشویشنا ک بتا ئی جا رہی ہے۔بتا یا گیا ہے کہ ہیئر گا ؤ ں میں 30سا لہ نو جو ان شا ہد زبیر گھر کے صحن میں بیٹھ کر اپنی 30بو ر کی پسٹل کو صا ف کر رہا تھا کہ پسٹل میں مو جو د گو لی اچا نک چل کر اس کے پیٹ میں پیو ست ہو گئی جس سے وہ شد ید زخمی ہو گیا، اس کو طبی امد اد کے لئے مقا می ہسپتا ل داخل کر وادیا گیاجہا ں حا لت تشو یشنا ک بتا ئی جا رہی ہے۔