ادکا رہ وما ڈل عا ئشہ خا ن کی سا لگر ہ کی تقر یب پر پو لیس کا چھا پہ

ادکا رہ وما ڈل عا ئشہ خا ن کی سا لگر ہ کی تقر یب پر پو لیس کا چھا پہ

  

لا ہور (وقائع نگار) نا مو رادکا رہ وما ڈل عا ئشہ خا ن کی سا لگر ہ کی تقر یب پر پو لیس کا چھا پہ ،ادکا رہ فر ار جبکہ پو لیس نے 10افر اد کو گر فتا ر اور بعد ازاں رہا کر دیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق نو اب ٹا ؤ ن کے علا قہ میں ما ڈل عا ئشہ خا ن نے سا لگر ہ کی تقر یب رہا ئش گاہ پر کی جس میں فیشن انڈ سٹر ی سے تعلق رکھنے والی نا مو ر شخصیا ت نے شر کت کی ۔عا ئشہ خا ن کی سا لگر ہ کی تقر یب میں مبینہ طور پر شر اب وشبا ب کی محفل بھی سجا ئی گئی جس کی اطلا ع ملنے پر پو لیس نے چھا پہ ما ر ا مگر عا ئشہ خا ن وہا ں سے فر ار ہو گئی اور پو لیس نے چند افر اد کو گر فتا ر بھی کر لیا ۔لیکن ما ڈل نے با اثر شخصیا ت کا فو ن کر وا کے ان افر اد کو ایک گھنٹہ بعدہی تھا نے سے چھڑ والیا ۔

مزید :

علاقائی -