کو سٹر سٹا پ پر کھڑ ی سو اریو ں پر چڑ ھ گئی ،دو خو اتین سمیت پا نچ افر اد زخمی

کو سٹر سٹا پ پر کھڑ ی سو اریو ں پر چڑ ھ گئی ،دو خو اتین سمیت پا نچ افر اد زخمی

  

لا ہور (وقائع نگار)تھا نہ فیکٹر ی ایر یا کے علا قہ میں تیز رفتا ر کو سٹر بے قا بو ہو کر سٹا پ پر کھڑ ی سو اریو ں پر چڑ ھ گئی ،دو خو اتین سمیت پا نچ افر اد زخمی ہو گئے ،ڈرائیو ر فر ار جبکہ کنڈ یکٹر پکڑ ا گیا ۔بتا یا گیا ہے کہ فیکٹر ی ایر یا کے علا قہ چو نگی امر سد ھو کے قر یب لا ہور سے قصو ر جا نے والی کو سٹر بے قا بو ہو کر سٹا پ پر کھڑ ی سو اریو ں پر چڑ ھ گئی جس سے فو زیہ اور خو رشید بی بی سمیت اکر م ،مر سلین اور نو ید زخمی ہو گئے۔کو سٹر ڈرائیو ر مو قع سے فر ار ہو نے میں کا میا ب ہو گیا جبکہ کنڈ یکٹر عا مہ کو وہا ں پر مو جو د لو گو ں نے پکڑ کر حو الے پو لیس کر دیا ۔پو لیس نے کو سٹر قبضہ میں لیکر ڈرائیو ر کے خلا ف مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی ۔

مزید :

علاقائی -